| English

سندھ لیزنگ کمپنی لمیٹڈ ایک لچکدار (فلیکسیبل) خدمات کی رینج پیش کرتا ہے جو انفرادی گاہکوں اور ایس ایم ایز کی سرمایہ کی ضروریات کو پیش نظر رکھ کر مرتب کی گئی ہیں۔ ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہماری خدمات کی رینج کسی بھی ملک میں کسی فرد یا چھوٹے یا درمیانے کاروبارکی ضروریات کو پورا کر سکیں۔ ہماری لیزنگ کے کام مٰیں وقف (ڈیڈیکیٹڈ) پیشہ ور ٹیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہم اپنے گاہکوں کی ضروریات کو بروقت پورا کر سکیں۔ سندھ لیزنگ کمپنی لمیٹڈ فی الوقت مندرجہ ذیل پرو ڈکٹس پیش کرتی ہے۔ صارفین کیلئے اور کارپوریٹ لیز

 

فائنانس لیز

گاڑی کی خریداری کیلئے آٹو موبائل لیز -
صنعتوں کیلئے جینریٹر لیز -
زرعی کاروبار کی مدد کیلئے ایگری کلچر لیز جیسے کہ ٹیوب ویل، ٹریکٹر اور دوسرے زرعی آلات وغیرہ کے لیے لیز
نئے دفتر کو بنانے یا آلات فراہم کرنے کیلئے بزنس لیز 
سروس/صنعتی شعبہ کیلئے لیز

دیگر پروڈکٹس

فیکٹرنگ / بل ڈسکاﺅنٹگ -
۔ ٹرم لون ) مخصوص مدت کے قرضے) -

سنڈیکیٹ فنانس -
ورکنگ کیپیٹل -

ایس ایل سی ایل میں ہم اپنے گاہکوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے پر بھرپور توجہ دیتے ہیں تاکہ گاہکوں کو موثر اور کم خرچ خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔

ٹارگٹ مارکیٹ

ا- یس ایم ای حجم کے ادارے جو کاروباری لائینز کی وسیع رینج میں پھیلے ہوئے ہیں  
صنعتی، خدمات اور زرعی شعبوں میں موجود کاروبار اور ان کےملازمین کیلئے کارپوریٹ لیز پیکیجیز 
صارفین بشمول حکومت سندھ اکےمختلف محکموں، وزارتوں اور خود مختار اداروں کے ملازمین -